21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں فاریسٹ ریجن
نگران اسلامی بہن نے جنوبی کوریا ،سیول Seoulمیں
مدنی مشورہ لیا جس میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
فاریسٹ ریجن نگران اسلامی بہن نے صبر کی برکتوں کے بارے میں مدنی پھول دئیے اور
انفرادی دینی کاموں کی کارکردگی کو مضبوط بنانے کے لئے اہدف بھی دئیے ۔