9 صفر المظفر, 1447 ہجری
شعبہ
جامعۃالمدینہ گرلز سے متعلق اراکینِ عالمی مجلس مشا ورت کا مدنی مشورہ
Mon, 4 Aug , 2025
3 hours ago
دعوتِ
اسلامی کے تحت 17 جولائی 2025ء کو شعبہ جامعۃالمدینہ گرلز
سے متعلق اراکینِ عالمی مجلس مشا ورت شعبہ اصلاح اعمال گرلز اور شعبہ جامعۃالمدینہ گرلز کا مدنی مشورہ
ہوا جس میں 8دینی کام ذمہ دار اسلامی بہن
نے بھی آن لائن شرکت کی۔
نگرانِ
عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں سے گفتگو کرتے ہوئے اوورسیز میں جامعۃالمدینہ گرلز کے تحت نیک اعمال
رسائل کی وصولی اور مدنی مذاکرے کی کارکردگی کو مضبوط بنانے کے لئے کیا عمل کیا
جائے؟ جس سے شعبہ جامعۃالمدینہ گرلز میں نیک اعمال سے متعلق مضبوطی آجائے اس پر
مشاورت کی۔