15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس جامعات المدینہ یوکے
برمنگھم کے زیر اہتمام مدنی مشورہ ہوا جس میں جامعات المدینہ یوکے کے ذمہ داران نے
شرکت کی۔
نگران ریجن برمنگھم یوکے سید فضیل رضا عطاری نےتعلیمی
اور تنظیمی کارکردگی کا جائزہ لیا اور اس میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے گفتگو
کی۔