8 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس آن لائن شارٹ کورسز کے تحت
26جون 2020ء کو اٹلی میں 12دن پر مشتمل
کورس ”اپنی نماز درست کیجئے“ جاری
ہے جس میں شرکا کی تعداد 11 ہے۔ کورس
میں شریک اسلامی بہنوں کو نماز کے اہم شرعی
مسائل، نماز کے اوقات کا بیان، نماز کاعملی طریقہ، قضا ء نما ز وں کا طریقہ اور مسا فر کی نماز کے احکام ساتھ ساتھ دارالافتاء
اہل سنت کی طرف سے عطاکردہ نماز کے مسائل پر مشتمل مختلف معلوماتی مدنی گلدستے سیکھائے
جارہے ہیں۔