7 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 28 جون 2020ء بروز اتوار اٹلی (Italy ) میں محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں 15 مقامی شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔ یورپین یونین ریجن کی نگران اسلامی بہن نے ”راہ ِخدا میں خرچ کرنے کے فضائل
اور قربانی کے فضائل “ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو واجب قربانی ادا کرنے کے ساتھ ساتھ خدا کی راہ میں خرچ کرنے کا ذہن دیا۔