21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کا ترقی کی جانب ایک اور قدم
قرآن
و سنت کے مطابق علم دین کو عام کرنے کے لئے دعوت اسلامی کی جانب سے یورپ کے ملک
اٹلی (Italy) میں
پہلے جامعۃ المدینہ بوائز کا آغاز کردیا گیا ہے جس میں طلبائے کرام درسِ نظامی (عالم
کورس)کی
تعلیم حاصل کررہے ہیں۔
اسی
سلسلے میں رکن شوریٰ حاجی مولانا محمد جنید عطاری مدنی نے بذریعہ آن لائن سنتوں
بھرا بیان کیا اور طلبائے کرام کی تعلیمی اعتبار سے تربیت کرتے ہوئے جامعۃ المدینہ
کے منتظمین اور ذمہ داران دعوت اسلامی اٹلی کو مبارک باد پیش کی۔