19 جمادی الاخر, 1446 ہجری
بلونیا(اٹلی)میں سنّتوں بھرا اجتماع
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت اٹلی کے شہر بلونیا کے مدنی مرکزفیضان مدینہ میں سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیاگیاجس میں کثیر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔اجتماعِ پاک میں رکنِ شوریٰ محمد عقیل عطّاری مدنی نے سنّتوں بھرا بیان فرمایا اور شرکا کو نماز کا عملی طریقہ اور دیگر سنتیں بھی سکھائیں۔