17 ذوالقعدۃ الحرام, 1444 ہجری
پچھلے دنوں جنوبی امریکہ کے ممالک سرینام،
یوراگوئے اور چلی میں دعوتِ اسلامی کے تحت دینی کام کرنے والی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مختلف سطح کی ذمہ داران نے شرکت کی۔