22 شوال المکرم, 1446 ہجری
افریقی ملک کینیا کے شہر
نیروبی میں تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Wed, 23 Nov , 2022
2 years ago
افریقی ملک کینیا کے شہر
نیروبی میں دعوتِ اسلامی کے تحت مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں شہر کی تمام ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس دوران نگرانِ عالمی
مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ذمہ داران سے دینی کاموں کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں اخلاص کے
ساتھ شمولیت اختیار کرنے کا ذہن دیا۔
اسی طرح مقامی خواتین میں نیکی کی دعوت عام کرنے کے لئے
اُن پر انفرادی کوشش کرنے کا ذہن دیا جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی
نیتیں کیں۔