17 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیرِ اہتمام پچھلے دنوں ملک ایران میں اصلاحِ اعمال اجتماع
کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 8 کے قریب اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے محاسبہ کرنے کی
ترغیب دلائی ۔ اپنے نیک اعمال کا جائزہ لینے اور نیک اعمال پر عمل کرنے کا ذہن دیا۔