27 محرم الحرام, 1447 ہجری
عالمی مجلسِ مشاورت اور انٹرنیشنل افیئرز کی
اسلامی بہنوں کی آن لائن میٹنگ
Mon, 15 Jan , 2024
1 year ago
11 دسمبر 2023ء کو بین الاقوامی سطح پر دینِ
متین کی خدمت کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت عالمی
مجلسِ مشاورت اور انٹرنیشنل افیئرز کی اسلامی بہنوں کی آن لائن میٹنگ ہوئی۔
بذریعہ انٹرنیٹ میٹنگ میں شریک دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے
تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں سے گفتگو کرتے ہوئےچند اہم نکات پر مدنی پھول دیئے جن
میں سے بعض درج ذیل ہیں:
٭تنظیمی طریقۂ کار کو نافذ کرنے کی کوشش کی
جائے٭ماتحت اسلامی بہنوں کے ساتھ حسنِ سلوک کیا جائے٭ نیکی کی دعوت دینے سے قبل اس کے مدنی پھول پڑھ
کر نیکی کی دعوت دینے کے بہت سے فائدے ہیں اسی کو نافذ کرنے کی کوشش کی جائے۔