9 ستمبر 2025ء کو کراچی کے علاقے P.I.B کالونی میں قائم انٹرنیشنل افیئرز ڈیپارٹمنٹ آفس کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں آفس کی بعض ذمہ دار اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔

اس دوران دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے آفس کے نظام میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے انتظامات کا جائزہ لیا اور اخراجات کے بارے میں چند اہم امور پر مشاورت کی۔