سرزمینِ انڈونیشیا میں ہونے والی دعوتِ اسلامی کی دینی ایکٹیویٹیز کے سلسلے میں 17 جون 2025ء کو ذمہ داران کی آن لائن میٹنگ ہوئی جس میں انڈونیشیا کی سب کانٹیننٹ نگران اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔

دینی کاموں پر کلام کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کے درمیان مزید دینی کام بڑھانے اور اجیر اسلامی بہنوں کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا جس پر تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اپنی اپنی رائے پیش کی۔