انڈونیشیا
سے آنے والی اسلامی  بہنوں کا فیضان صحابیات کراچی میں مدنی مشورہ 
										
									
								
                                								دعوت  اسلامی کے زیر اہتمام 11  اکتوبر
2022ء بروز  منگل انڈونیشیا
سے دینی کاموں کو سیکھنے کے لئے آئی   ہوئی   مقامی ذمہ داراسلامی بہنوں کا فیضان صحابیات کراچی میں مدنی مشورہ منعقد ہوا۔
اس موقع پر   عالمی
مجلس  مشاورت و بین الاقوامی امور ذمہ دار اسلامی
بہن نے  شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات ، گلی گلی مدرسۃالمدینہ
 کا تعارف کروایااور قاعدہ و  ناظرہ کورسز  کا شیڈول سمجھایا۔ 
٭اس
کے بعد اوورسیز سے  آنے
والی اسلامی بہنوں کو سول لائن ٹاؤن میں قائم  مدرسۃ
المدینہ بالغات، گلی گلی بچیوں  کے مدرسہ
اور  مدرسۃ المدینہ گرلز کا وزٹ کروایا   نیز  یہاں پر لگنے والے درجوں کا جائزہ لیا۔اس دوران انہوں نے مختلف سوالات
بھی کئے جس پر انڈونیشین اسلامی بہنوں نے
بہت خوشی کا اظہار کیا اور اس شعبے میں اپنے ملک میں  کام بڑھانے کی نیتوں کا اظہار  کیا۔
٭علاقائی
دور ہ  برائے نیکی کی دعوت کا سلسلہ بھی
ہوا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	