12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے  زیر اہتمام گزشتہ دنوں جنوبی کوریا کے شہر انچن
میں نیکی  کا سلسلہ ہوا جس میں پانچ اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے پہلے اجتماعی
نیکی کی دعوت کاجدول مکمل کیا پھر انفرادی طور پر دیگر اسلامی بہنوں کو کال کر کے
نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے، ہفتہ وار اجتماع
میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔ 
            Dawateislami