23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
13
مارچ کو یوکے لنکشائر کابینہ کے مختلف علاقوں میں واقعۂ معراج کورس کا آغاز ہونے جارہا ہے
Thu, 11 Mar , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام 13 مارچ2021ء کو یوکے لنکشائر کابینہ کے ان علاقوں برنلی (Burnley)، بلیکبرن (Blackburn)، پریسٹن (Preston)، نیلسن (Nelson) میں واقعۂ معراج کورس ہوں گے۔
اس کورس میں معراج کی حکمتیں اور مشاہدات اور اللہ پاک کی طرف سے معراج کی رات ملنے والے انعامات
کے متعلق معلومات فراہم کی جائے گی۔
اس کورس کا لنک
حاصل کرنے کےلئے اس میل آئی ڈی پر رابطہ فرمائیں: