19 جمادی الاخر, 1446 ہجری
افطار اجتماع
5 years ago
عاشقان رسول کی مدنی تحریک دعوت اسلامی کے تحت اٹلی کے شہر بلونیا میں مدنی کاموں کا سلسلہ ہوا جس میں رکن محمد عقیل عطاری مدنی نے بلونیا میں واقع مدنی مرکزفیضان مدینہ کا دورہ کیا، ذمہ داران سے ملاقات کی اور بلونیا میں ہونے والے مدنی کاموں کا جائزہ لیا نیز شرکا کو مدنی پھولوں سے بھی نوازا۔