8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				حیدر آباد زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ
ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 12 Jun , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام ممبئی ریجن، حیدر آباد زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں کابینہ نگران و اراکین
زون نے شرکت کی۔
زون
نگران اسلامی بہن نے آٹھ دینی کاموں کا فالو اپ کیا اور دینی کاموں میں آنے والی
کمزوری کو دور کرنےاور اضافہ کرنے کے حوالے سے مدنی پھول بیان کیا۔ نگران زون
اسلامی بہن نے تقرری کے حوالے سے تمام اسلامی بہنوں کو ہدف مکمل کرنے کا ذہن دیا۔
مدنی
مشورے میں رسالہ کارکردگی مدنی مرکز کی طرف سے دیئے گئے لنک کے ذریعے جمع کرنے کا
طریقہ سمجھایا گیا اور ہر دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کے حصہ لینے کا ذہن دیاگیا جس پر
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اپنی نیک نیت کا اظہار کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	