8 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے شہرہیوسٹن میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 47 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے
سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو صلح رحمی کے فضائل،
حسن ظن کی فضیلت اورقریبی رشتے داروں سے
تعلقات رکھنے کا ذہن دیا۔