11 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ہالینڈ میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں روٹرڈیم (Rotterdam) اور دينحگ (Den Haag) کی تقریبا 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے مقامی زبان ڈچ (Dutch) میں ”قبر کا عذاب“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں آخرت کی تیاری کرنےکا ذہن دیا نیز ماہ رمضان کے آخری دنوں میں
زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے کی ترغیب دلائی۔