23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
یورپین یونین ریجن کے ملک ہالینڈ کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس
Sat, 2 May , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں یورپین یونین
ریجن کے ملک ہالینڈ کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں ذیلی تا کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ یورپین یونین ریجن نگران اسلامی بہن
نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی
اور زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات کے لئے
منسلک اسلامی بہنوں سے رابطے کرنے اور اس کام کے لئے کوششوں کو تیز کرنے کا ذہن دیا۔