28 صفر المظفر, 1447 ہجری
حرمین طیبین ذمہ دار اور عازمینِ مدینہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Mon, 21 Mar , 2022
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام15 مارچ 2022ء کو حج و عمرہ ذمہ دار اسلامی بہن نے حرمین
طیبین ذمہ دار اور عازمینِ مدینہ ذمہ داراسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں عمرہ کی
درست ادائیگی اور مدینے شریف کے آداب کا لحاظ رکھنے سے متعلق مدنی پھول دیئے ۔ علاوہ
ازیں وہاں دینی کام کرنے سے متعلق طریقہ کار بتاتے ہوئے رسالہ نیک اعمال کا جائزہ
لینے کی ترغیب دلائی۔