20 شوال المکرم, 1446 ہجری
گلشن اقبال
کراچی میں معلمہ مدنی قاعدہ کورس کی
اختتامی تقریب کا انعقاد
Thu, 12 Mar , 2020
5 years ago
دعوت اسلامی
کے تحت دار السنہ للبنات گلشن اقبال کراچی میں معلمہ مدنی قاعدہ کورس کی اختتامی تقریب کا
انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 34 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مبلغہ دعوت اسلامی نے اچھے ماحول کی
برکتیں اور نیکیوں پر استقامت پانے کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔اجتماع کے اختتام پر طالبات
میں تحائف بھی تقسیم کئے گئے۔