دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گریٹر مانچسٹر میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کا اجلاس ہواجس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے کارکردگی کو  مزید بہتر کرنے کے متعلق نکات پیش کئے اور کرونا وائرس کی وجہ سے جو مدنی کام رُکے ہوئے تھے اُن کو فون اور نیٹ کے ذریعے کرنے کے متعلق گفتگو کی۔