11 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام
گزشتہ دنوں یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن
میں گلاسگو اور ایڈنبرگ میں اجتماعات
کاانعقادہوا جن میں 163 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوتِ اسلامی
نے قراٰن پاک پڑھنے کی فضیلت کےموضوعات پر بیانات کئے اوراجتماعات میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کر نے، علم دین حاصل
کرنے ،رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے کاذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔