21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی دینِ اسلام کی تعلیمات دنیا بھر میں
پھیلانے کے لئے کوشاں ہے اور اس کام کے
لئے وقتاًفوقتاًاسلامی بھائی راہِ خدا عزوجل میں سفر
کرتے رہتے ہیں۔
اسی سلسلے میں پچھلے دنوں جرمنی میں عاشقانِ
رسول نے مدنی قافلہ میں سفر کیا اور
فیضانِ مدینہ میں قیام کیا، ذمہ دارا سلامی بھائی نے سیکھنے سکھانے کے لئے مدنی
حلقے کا اہتمام کیا جس میں شرکائے قافلہ کووضو اور نماز کے مسائل سکھائے اور علاقے
میں نیکی کی دعوت بھی پیش کی۔(کانٹینٹ:
محمد مصطفیٰ انیس)