12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				ڈویژن گنج بخش، نیپال میں ہونے والے دینی کاموں
کے حوالے سے تمام ذمہ داران کی میٹنگ
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 9 Sep , 2023
									
                                
																
								2 years ago
								
								
								
							ملک نیپال کی ڈویژن گنج بخش میں ہونے والے دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کا فالو اپ لینے کے لئے 28 اگست 2023ء بروز پیر ایک میٹنگ
ہوئی جس میں تمام ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے درس و بیان کے طریقۂ کار کے متعلق ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت
کی اور اس کے اہداف بھی دیئے۔
            Dawateislami