19 رجب المرجب, 1446 ہجری
یورپین یونین ریجن کے ملک فرانس میں 3دن پر مشتمل ”تربیت
اولادکورس“کا انعقاد
Mon, 25 Oct , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 20 اکتوبر 2021ء کو یورپین یونین ریجن کے ملک فرانس میں 3دن پر مشتمل ”تربیت اولادکورس“کا
انعقاد کیا گیا جس میں 15اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
کورس
میں شریک اسلامی بہنوں کو تربیت اولا کی اہمیت اور روحانی علاج وغیرہ سے متعلق معلومات فراہم کی گئیں۔