ماہانہ
کارکردگی محفل نعت ( بین
الاقوامی سطح ) فروری 2022 ء کی
مدنی خبر
فروری
2022 ء میں دعوت اسلامی کے شعبہ محفل نعت (اسلامی بہنیں ) کے تحت دنیا بھر کے جن ملکوں اور ریجن میں محافل نعت ہوئیں ان میں عرب شریف ، بحرین ، عمان، آسٹریلیا ، چائنا ، سری لنکا، سلھٹ، راجشاہی، اجمیر ، دہلی، بمبئی، کلکتہ ، بریلی، ایران ،ساؤتھ افریقہ، تنزانیہ، ماریشس ، موزمبیق ، یوکے ، اٹلی ، ڈنمارک
، بیلجئیم ، اسپین ،ہالینڈ اور نیو
یارک شامل ہیں۔
محفل
نعت کے ذریعے ہونے والے دینی کاموں کی
جھلکیاں ملاحظہ ہوں :
ٹوٹل
محافل نعت کی تعداد: 1 ہزار 371
محافل
نعت کے ذریعے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت
کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:3
ہزار686
مدرسۃ
المدینہ بالغات میں داخلہ لینے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد:290
محافل
نعت کے ذریعے تقسیم کی گئی
کتابوں کی تعداد: 188
محافل
نعت کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد:10 ہزار 161
دینی
ماحول سے وابستہ ہونے والی شخصیات اسلامی بہنوں کی تعداد:404
دنیا
بھر میں لگنے والے ماہانہ سیکھنے سکھانے کے
حلقوں کی تعداد: 422
ان
میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 7 ہزار219