23 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
افریقی
ملک یوگنڈا (Uganda) کے شہر کمپالا میں عالمی سطح کی
دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت ”فرض علوم کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں
مقامی ذمہ دار اسلامی بھائی شریک ہوئے۔
اس
کورس میں رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ مولانا حاجی محمد عقیل عطاری مدنی نے ابتداءً
شرکا کو فرض علوم کی پہچان و اہمیت کے بارے میں بتایا اور ذمہ دار اسلامی بھائیوں
کو فرض علوم سیکھنے کا ذہن دیا۔