اسلامی بہنوں کےشعبہ اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام عرب شریف فاروقی کابینہ ضیائےمرشدمیں بذریعہ اسکائپ اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں تقریباً9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ اسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعے بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کا ذہن دیا جس پر شرکا نے اپنی نیتوں کااظہار کیا۔