22 شوال المکرم, 1446 ہجری
مجلس تجہیز و تکفین کے زیر ِ اہتمام
فرانس میں تجہیز و تکفین اجتماع کا انعقاد
Thu, 5 Mar , 2020
5 years ago
گزشتہ دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس تجہیز و تکفین کے زیر ِ
اہتمام فرانس میں تجہیز و تکفین اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 28 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل ِمیت اور کفن پہنانے کے ساتھ ساتھ اہم ترین مسائل سے متعلق آگاہی کی۔