23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام6 مئی2020ء کو فرانس
کی ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں کابینہ
نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید
بڑھانے کی ترغیب دلائی نیز سالانہ ڈونیشن
کے لئے زیادہ سے زیادہ کوششیں کرنے کا ذہن دیا۔