دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام آسٹریلیا ریجن  نگران اسلامی بہن کا ملک فجی کی اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے انفرادی کوشش کرنے کا ذہن دیا اور رسالہ کارکردگی ملنے پر حوصلہ افزائی کی نیز مجلس شارٹ کورسز کے تحت "فیضان سورۂ رحمٰن " کورس میں شرکت کرنےاور ملک فجی میں مدنی چینل کی نشریات جاری کروانے کے حوالے سے بھی کلام کیا۔