1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
یورپی ملک Albania میں
علمائے کرام سمیت دیگر اسلامی بھائیوں سے ملاقات
Fri, 16 Feb , 2024
292 days ago
یورپی ملک Albania میں دعوتِ اسلامی کے تحت مختلف
مقامات پر ملاقات و نیکی کی دعوت کے سلسلے ہوئے جس میں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے
سلسلۂ رفاعیہ سے تعلق رکھنے والے حضرت مولانا شیخ کمال الدین شافعی مدظلہ العالی اورمذہبی امور کے ڈسٹرکٹ عہدیدار شیخ عاردت سمیت مختلف
شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقات کی۔
دورانِ ملاقات ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے عالمی
سطح پر ہونے والی دعوتِ اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات کے بارے میں مختلف امور پر گفتگو کی جس پر مولانا شیخ کمال الدین شافعی سمیت دیگر افرادنے دعوتِ اسلامی کے متعلق اپنی
نیک خواہشات کا اظہار کیا۔