اسلامی بہنوں کی مجلس تجہیزو تکفین کے زیر اہتمام21 اپریل2020ء کو یورپین یونین کی  ذمہ داراسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں اسپین، فرانس، ڈنمارک، آسٹریا، بیلجیئم، ہالینڈ، کویت اور کینیڈا کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز ہر ڈویژن پر تقرر مکمل کرنے اور مزید مفتشات تیار کرنے کے اہداف دئیے گئے جبکہ لاک ڈاؤن کے ایام میں زیادہ سے زیادہ آن لائن تجہیزو تکفین کے اجتماعات کرنے کی ترغیب دلائی۔