5 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے لندن ریجن کی ایسٹ لندن کابینہ میں 3دن پر
مشتمل ”فیضان زکوۃ کورس“ کا انعقاد
Thu, 25 Mar , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن ریجن کی ایسٹ
لندن کابینہ میں 3دن پر مشتمل ”فیضان زکوۃ کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں
کم وبیش 22اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس میں زکوۃ کا بیان قراٰن و حدیث کی روشنی میں
،زکوۃ کی حکمت ،سونے کی زکوۃ کے علاوہ کرنسی نوٹ کی زکوۃ کیسے نکالی جائے ،زکوۃ
نکالنے کا طریقہ وغیرہ معلومات فراہم کی گئیں۔