23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام 14جون 2020ء کو ایسٹ لندن ریجن
کے تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس
ہوا جس میں کم و بیش 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمدنی
کاموں کے نکات بیان کئے، مدنی کام کو بہتر بنانے اور کارکردگی کو وقت پر دینےکا
ذہن دیا ۔