12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				یوکے برمنگھم
ریجن ایسٹ برمنگھم میں تین دن پر مشتمل”فیضانِ زکوۃ کورس “ کا انعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 26 Feb , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							 دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام25 فروری2021ء  سے یوکے برمنگھم ریجن ایسٹ برمنگھم (East Birmingham) میں تین دن پر مشتمل”فیضانِ زکوۃ کورس “ کا
انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔
  اس کورس میں زکوۃ کا بیان قراٰن و حدیث کی
روشنی میں، زکوۃ کی حکمت، سونے کی زکوۃ کے علاوہ کرنسی نوٹ کی زکوۃ کیسے نکالی
جائے، زکوۃ نکالنے کا طریقہ وغیرہ معلومات فراہم کی جارہی ہیں۔
            Dawateislami