دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن  کے زیراہتمام ہند ممبئی ریجن ممبئی زون عطاری کابينہ کے ڈونگری ڈویژن میں تربيتی اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں 24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

اسلامی بہنوں کو سنت کے مطابق غسل دینےاور کفن پہنانے کا طریقہ سکھایا نیز اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دینےکاذہن دیا جس میں 2 اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیت کااظہارکیا۔