4 رجب المرجب, 1446 ہجری
لندن ریجن کے
ڈویژن ریڈنگ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا بذریعہ اسکائپ اجلاس
Thu, 25 Jun , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیرِ اہتمام 22جون 2020ء کو یوکےکے لندن ریجن کے ڈویژن
ریڈنگ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں ڈویژن کی8 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ڈویژن نگران اسلامی بہن نے اجلاس
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمدنی کام
کو بہتر بنانے نیز کارکردگی وقت پر دینے کی ترغیب دلائی جبکہ مقامی اسلامی بہنوں کو
اجتماع میں آنے کی دعوت دینے،گھردرس دینےاورمدنی کاموں کو بڑھانے کی ترغيب دلائی۔