28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مختلف ممالک کی شعبہ ذمہ داران اور ریجن نگران
اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ
Sat, 10 Feb , 2024
295 days ago
بیرونِ ممالک کی اسلامی بہنوں میں اسلامی شعور پیدا کرنےکا جذبہ رکھنے والی
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 12 جنوری 2024ء کو مختلف ممالک کی
شعبہ ذمہ داران اور ریجن نگران اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا۔