23 محرم الحرام, 1447 ہجری
ڈھاکہ
نارتھ زون کی محمد پور کابینہ کی جنیوا کیمپ ڈیویشن میں ایصال ثواب اجتماع کا
انعقاد
Thu, 13 Jan , 2022
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 8 جنوری 2022ء بروز
ہفتہ بنگلادیش کے شہر ڈھاکہ نارتھ زون کی
محمد پور کابینہ کی جنیوا کیمپ ڈیویشن میں ایصال ثواب اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 26 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اجتماع
پاک میں مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات کے حوالے سے بتاتے ہوئے انہیں
عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا ۔