8 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس آن لائن شارٹ کورسز کے تحت
24جون 2020ء کو ڈنمارک میں 7دن پر مشتمل کورس ”فیضان
ایمانیات “ جاری ہے جس میں شرکا کی
تعداد 15 ہے۔ کورس
میں شریک اسلامی بہنوں کو عقائد اور پیارے آقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی سیرت
کے واقعات، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اَجْمعین کے عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر مبنی
واقعات اور شرعی اصطلاحات سمیت نیک بننے کے طریقے پرعمل کرنے کی اہمیت و
فضائل بیان کئے جارہے ہیں۔