19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام اکتوبر 2021ء کے تیسرے ہفتے ہالینڈکے شہر دین ہاگ میں اجتماعِ
میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں کم وبیش 37 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ
مکتبۃ المدینہ پر مقرر کابینہ نگران اسلامی بہن نے ”صحابہ کا عشق رسول“ کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو صحابہ
کرام رضی
اللہ عنہ
کے عشق رسول اور اللہ کی راہ میں سب کچھ قربان کرنے کے بارے میں واقعات سے آگاہ کیا۔