20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس حفاظتی امور کے نگران محمد ذیشان عطاری نے نگرانِ زون کے ہمراہ
14جنوری2020ء کو ڈیرہ اللہ یار میں
علاقائی دورہ کیا ۔ پوسٹ آفس اور پولیس اسٹیشن میں مدنی حلقے لگائے جس میں شرکا کو
نیکی کی دعوت دیتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی اور قافلے میں سفر کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: محمد ذیشان عطاری، نگران مجلس حفاظتی
امور)