دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے سلسلے میں 20 اکتوبر 2025ء کو شعبہ مدرسۃالمدینہ گرلز کی ملک مشاورت اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں درج ذیل نکات پر مشاورت ہوئی۔

٭نئے اسٹیٹس میں مدرسۃالمدینہ گرلز کی کلاسز بڑھانا٭میلبرن اور ایڈیلیڈ میں مدرسۃالمدینہ گرلز کی کلاسز شروع کروانا ٭سڈنی کی مدرسات اسلامی بہنوں کا شیڈول ٭مدرسۃالمدینہ گرلز نیوزی لینڈ کی مدرسات کے درمیان ٹریننگ سیشن کا انعقاد۔