29 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
عالمی
سطح پر ہونے والے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے سلسلے میں 2 اکتوبر 2025ء کو ایک مدنی مشورہ ہوا جس میں کاؤنسل
نگران، شعبہ مشاورت اور ملک مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں مختلف نکات پر تبادلۂ خیال کیا گیا جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:
٭مختلف زبانوں میں اجتماعات کا انعقاد٭انگلش
معلمات و مبلغات کی ٹریننگ٭ڈیلی کلاسز کے ذریعے گھر درس بڑھانا٭اورسیز نگران
اسلامی بھائیوں کے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنا٭دینی کاموں میں مزید بہتری
لانا۔