مختلف کاؤنسلز میں ہونے والے دینی کاموں کے
سلسلے میں 3 جولائی 2025ء کو ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں کاؤنسل نگران اور ملک
مشاورت کی اسلامی بہنوں نے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا اور آئندہ کے لئے
منصوبہ بندی کی۔
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں نے مندرجہ ذیل
موضوعات پر مشاورت کی اور عملی اقدامات کی ترغیب دلائی:
٭نگران شورٰی کا وقت لینا٭رہائشی کورس کا شیڈول٭
اسلامی بہنوں کے لئے کوئنز لینڈ اور تسمانیہ میں رہائشی کورسز کے شیڈول کی ترتیب ٭سنتوں
بھرے اجتماعات٭باب المدینہ کراچی میں نگران اسلامی بہنوں کے اجتماعات٭عاشقان رسول
کی مساجد میں دینی کام کرنے کے اہداف٭درسِ قرآن کا حلقہ لگانا٭8 دینی کام کارکردگی
کا جائزہ اور ذمہ داران کی تعداد فائنل کرنا٭اوورسیز نگران اسلامی بہنوں کے اجتماعات
کے اہداف ٭سڈنی میں جائے نماز کی تعمیرات٭دار الافتاءاہلسنت سے رہنمائی لینا٭26
اگست 2025ء کو ہونے والے نگران شورٰی کے بیان کی ترغیب ۔