11 رجب المرجب, 1446 ہجری
سینٹرل برمنگھم ڈویژن میں 3 مقامات پر کورس”ماہ رمضان بخشش کا سامان“ کا انعقاد
Fri, 21 May , 2021
3 years ago
گزشتہ دنوں دعوت اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیر
اہتمام ماہِ رمضان1442ھ میں یوکے برمنگھم
ریجن کی ویسٹ مڈلینڈز کابینہ کے سینٹرل برمنگھم (Central Birmingham) ڈویژن میں 3 مقامات پر کورس”ماہ رمضان بخشش کا سامان“ کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 124 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس کورس میں رمضان کے فضائل، لیلۃ القدر کے
فضائل، اعتکاف جیسی اہم عبادت، صلاة التسبیح، صدقہ فطر ، عید کیسے گزاریں، نفلی
روزوں کے فضائل رمضان المبارک میں پڑھے جانے والے مخصوص اذکار و دعائیں وغیرہ سیکھنے
کا سلسلہ رہا ۔ اسلامی بہنوں نے بہت اچھے تاثرات دئیے مزید کورسز میں شرکت مدنی
مذاکرے میں شرکت کی اچھی اچھی نیتیں کیں۔